نظم _ جب آؤ گی تو لے جانا
جب آؤ گی تو لے جانا یہ سب کچھ جو بھول گئی تھی تم یا جان بوجھ کے چھوڑا تھا تم نے اپنی جاں سے بھی زیادہ سمبھال رکھا ہے میں نے پر وہ سوکھے ھوے گلابوں کا گل دستہ تمہاری لپسٹک کے نشان والا وہ پیپر کپ وہ ٹشو جس پر I love you … Read more