اک دل دکھانے والے کے نام نظم – عشقِ آبگیں

اک دل دکھانے والے کے نام نظم - عشقِ آبگیں

ہم ملیں گے پھر کبھی اُن بارشوں کے موسم میں جب آسمانی رقص میں طائر لہو برسائیں گے ہم ملیں گے پھر کہیں اُن وادیوں کے دشت میں جہاں ویران زندانوں کے مرے باسی لوٹ آئیں گے ہم ملیں گے پھر کہیں اُطلسی زمینوں پر شب کے س پچھلے پہر کہ جب سانسوں کا ہر … Read more

اک عجیب نظم- دیوارِ گریہ

اک عجیب نظم- دیوارِ گریہ

مغلیہ سلطنت کی حسیں شاہ زادی مغلیہ سلطنت کی حسیں شاہ زادی تجھے کیا خبر تجھ کو ہوا دی گئی ہے کتنے موروں کے پنکھوں سے تجھے کیا خبر کتنے مرمر کے پتھر ترے پاؤں کا بوسہ ملنے کی خواہش میں اپنی چمک کھو رہے ہیں تجھے کیا خبر تیرا دل ایک دیوار ہے اور … Read more

اک نظم – کوئی تو یہ کہے کیا حال ھے سعد تمہارا

اک نظم - کوئی تو یہ کہے کیا حال ھے سعد تمہارا

کوئی تو یہ کہے کیا حال ھے سعد تمہارا کیسے گزر رھا ھے مار دینے والا ہجر سگریٹ اتنی کیوں پیتے ھو؟ رات گئے ٹھنڈی سڑکوں پہ مثلِ آوارہ گھوم کر گھر جاؤ کوئی انتظار کر رھا ھوگا تمہارا سنو اے میرے محبوب اب بھی وقت ھے لوٹ آو اگر زرا سی دیر ھو گئ … Read more

غزل – عجیب لوگ تھے تتلیاں بناتے تھے

ہمارے گاوں میں دو چار ہندو درزی تھے نمازیوں کے لیے ٹوپیاں بناتے تھے

عجیب لوگ تھے وہ تتلیاں بناتے تھے سمندروں کے لیے سپیاں بناتے تھے وہی بناتے تھے لوہے کو توڑ کر تالہ پھر اس کے بعد وہی چابیاں بناتے تھے میرے قبیلے میں تعلیم کا رواج نہ تھا میرے بزرگ مگر تختیاں بناتے تھے فضول وقت میں وہ سارے شیشہ گر مل کر سہاگنوں کے لیے … Read more

میرے بہت عجیب خواب ہیں _ نظم

میرے بہت عجیب خواب ہیں نظم

دوزخ کی دیوار پہ بیٹھ کے نُصرت سُنوں بہشتیوں کو ترستے ہوئے دیکھوں دیکھوں سخت سردی میں فرشی پنکھا چلا کے آسمان کی طرف کر دوں بروزِ محشر مُجھے کالج کے رولنمبر سے پُکارا جائے دومنٹ تک سانس روک کے رکھوں پھر اچانک سانس لے کر فرشتے کو “بےبسی” کا مطلب سمجھاؤں فوتگی پہ جا … Read more

Rasamy hina ho gi ya rasmy …… ?

Bat sirf itnii c thi Or bat barh gai

Bat sirf itnii c thiOr bat barh gaiKya kaha chohd duen usyHaha chlo hans lo abi mood me hunAbi yeh waqt haiYeh b guzer jaye gaDhk lenaRasamy hina ho gi ya rasmy …… ?Haha wali bat bus yaad rhknaRona mat wo to bat sirf itni c thi.