میرے بہت عجیب خواب ہیں _ نظم

میرے بہت عجیب خواب ہیں نظم

دوزخ کی دیوار پہ بیٹھ کے نُصرت سُنوں بہشتیوں کو ترستے ہوئے دیکھوں دیکھوں سخت سردی میں فرشی پنکھا چلا کے آسمان کی طرف کر دوں بروزِ محشر مُجھے کالج کے رولنمبر سے پُکارا جائے دومنٹ تک سانس روک کے رکھوں پھر اچانک سانس لے کر فرشتے کو “بےبسی” کا مطلب سمجھاؤں فوتگی پہ جا … Read more

تمہاری عدم موجودگی _ نظم

تمہاری عدم موجودگی سے یہ زمانہ یونہی خانہ جنگی میں مبتلا رہے گا زمانے نے ہم کو جدا کیا اب جب تک ہمیں واپس نہیں ملا دیتے یہ یونہی راہ روی کا شکار رہینگے تمہاری عدم موجودگی سے سمندروں پر رعب بنے گا وہ یونہی کھارے رہینگے تمہاری عدم موجودگی سے سعدیہ یہ دیوتا یونہی … Read more