Skip to content
تمہاری عدم موجودگی سے یہ زمانہ یونہی خانہ جنگی میں مبتلا رہے گا
زمانے نے ہم کو جدا کیا اب جب تک ہمیں واپس نہیں ملا دیتے یہ یونہی راہ روی کا شکار رہینگے
تمہاری عدم موجودگی سے سمندروں پر رعب بنے گا وہ یونہی کھارے رہینگے
تمہاری عدم موجودگی سے سعدیہ یہ دیوتا یونہی خاموش کھڑے رہینگے
تمہاری عدم موجودگی سے مجھے مسائل درپیش رہینگے اب تم آجاؤ تا کہ زمانہ سکھ کا سانس لے
میں سکھ کا سانس لو اور زمانے سے یہ افراتفری ختم ہو دل سے یہ افراتفری ختم ہو اب تم لوٹ آؤ بس اب تم لوٹ آؤ
از قلم — محمد سعد بن ریحان